آئی ایم ایف کی شرائط ، سرکاری ملازمین کو بھارتی طر ز پر رضا کارانہ پنشن دینے کی تجویز
آئی ایم ایف کی شرائط ، سرکاری ملازمین کو بھارتی طر ز پر رضا کارانہ پنشن دینے کی تجویز ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف سے اگلے قرضہ پروگرام کے لیے شرائط پر کام کیا جا رہا ہے اور اسی تناظر میں بھارتی ماڈل پر سرکاری ملازمین کو رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز سامنے […]