اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نہ ہونیکا انکشاف
سینیٹ قائمہ کمیٹی صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ایم آر آئی مشین نہیں ہے ۔اجلاس میں پمز حکام نے بتای کہ پمز اسلام آبا د میں ایم آر آئی مشین ایل سیز نہ کھلنے کے باعث نصب نہیں ہوسکی ، فروری 2001 ءسے اب […]