تازہ ترین

وفاقی وزراءاور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ

حکومت نے وفاقی وزراءاور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کردیئے۔ نگراں وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور سرکاری افسران کے غیر ملکی دورے منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق انتخابات اور نئی حکومت کے قیام تک کوئی بھی بیرون ملک دورہ نہیں کرے گا۔نگران وزراء، افسران اور آزاد اداروں کے […]

Read More
پاکستان

سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش بے نقاب

سینئر سرکاری عہدے داروں کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب ہوگئی وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق افسران اور بیورو کریسی سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش کی گئی ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پرموبائل ہیکنگ لنک بھیج کر معلومات کے حصول کی […]

Read More