تازہ ترین

سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے آ ج متوقع

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں عسکری قیادت اور ایس آئی ایف سے ممبران وحکام شرکت کرینگے ۔اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں ۔نگراں وزیراعظم کو ایس آئی ایف پر بریفنگ دی جائیگی ۔

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے،چینی سفیر

اسلام آباد:چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ قابل تجدید توانائی کیلئے سرمایہ کاری بڑھائیں گے۔نیپرا نے پیشہ ورانہ ہیلتھ،حفاظت اور ماحولیات(ایچ ایس ای)میں نیپرا کے لائسنس یافتہ افراد کی شاندار کامیابیوں کے حوالہ سے دوسری سالانہ ایچ ایس ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے تقریب کی صدارت کی جبکہ […]

Read More
معیشت و تجارت

سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حا لات مستحکم ہوں گے،جرمن سفیر

کراچی:جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری اسی صورت ہوگی جب پاکستان کے حالات مستحکم ہونگے۔جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب میں پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تیل […]

Read More