پاکستان

ڈی جی رینجرز سندھ کا سجاول ، ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ

ڈی جی رینجرز سندھ نے شاہ بندر سجاول ، ٹھٹھہ ، اور بدین کی ساحلی پٹی کا ہنگامی دورہ کرکے شہریوں کے محفوظ انخلا ءکی ہدایات دیدیں۔ڈی جی رینجرز سندھ نے سرحدی سیکٹر کمانڈرز اور ونگ کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کی ۔ڈی جی رینجرز سندھ کی ہدایت پر ساحلی علاقوں کے عوام کی محفوظ […]

Read More