پاکستان

سبی تاہرنائی ریلوے لائن 17 سال بعد فعال

صوبہ بلوچستان میں سبی سے ہرنائی تک ریلوے لائن سترہ سال بعد فعال کردی گئی ۔ پاک فوج کے زیر اہتمام سبی اور ملحقہ علاقوں کیلئے ریلوے ٹریک کی بحالی کاکام کیاگیا ۔سبی تاہرنائی ملحقہ پل اور ریلوے ٹریکس کو سترہ سال قبل دہشتگردوں نے تباہ کردیا تھا۔دہشتگردوں کے ہاتھوں تباہ ہونے کے باعث مذکورہ […]

Read More