دنیا صحت

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

افغانستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا ، پولیو کا نیا کیس افغان صوبے ننگرہار میں رپورٹ ہوا ۔افغان وزارت صحت کے مطابق ملک میں رواں برس رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی تعداد پانچ ہوگئی ۔افغانستان وزارت صحت کے مطابق پانچوں پولیو کیسز ننگرہار میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Read More
معیشت و تجارت

روس سے سستا ایندھن لینے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا

روس سے سستا ایندھن حاصل کرنے کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آگیا امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سستے ایندھن کے حصوص کیلئے مختلف ملکوں کے مسائل سمجھتے ہیں ۔امریکا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تیل کی سپلائی کیلئے روس قابل بھروسہ نہیں، ترجمان کے مطابق امید ہے […]

Read More
پاکستان

مبینہ آڈیو لیک پر اعجاز چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا سوشل میڈیا پر وائر ہونیوالی آڈیو لیک پر ردعمل سامنے آگیا ہے اپنے بیان میں اعجاز چوہدری نے آڈیو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آڈیو میں آواز میری ہے لیکن تین چار جگہ جوڑ لگائے گئے ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ میں […]

Read More