کرایوں میں اضافہ ، عید پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا
اسلام آباد: اپنوں میں عید منانے کی خواہش رکھنے والے پردیسیوں کیلئے اضافی کرایوں نے مشکلات پیدا کردی ہیں ۔مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ہے عوام ٹرانسپورٹرز کے من مانے کرائے دینے پر مجبور ہیں ۔دوسری جانب عید کی چھٹیاں شروع ہونے سے پہلے ہی بینکوں کے […]