دنیا

نئے اسلامی سال کا آغاز ، غلاف کعبہ کی تبدیلی

نئے اسلامی سال کے آغا ز پر خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر دو کروڑ سعودی ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے ۔غلاف کی تبدیلی نماز عشا ءکے بعد شروع کی گئی ، اس موقع پر کعبتہ اللہ کے چاروں جانب حفاظتی بیرئیر لگائے گئے ۔غلاف کعبہ کی […]

Read More