شاہ نواز امیر کا سارا انعام کے قتل کا اعتراف،طلاق دینے کا دعویٰ
اسلام آباد:سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز نے اپنی پاکستانی نژاد کینیڈین بیوی سارہ انعام کو قتل کرنے کا اعتراف کر تے ہوئے انہیں طلاق دینے کا دعویٰ کیا۔اسلام آباد پولیس نے پاکستانی نژاد کینیڈین شہری شارہ انعام قتل کیس میں چالان سیشن کورٹ میں جمع کروادیا جس میں کیس کے مرکزی ملزم […]