دنیا

اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا ، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہو نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے ساحلی علاقے پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا ۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہتے تھے غزہ جنگ میں کم سے کم جانی نقصان ہو مگر کامیاب نہیں ہوئے ۔اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس سے نمٹنے کیلئے دوبارہ کوئی ناکام حکمت عملی […]

Read More