تازہ ترین

چکوال ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری

چکوال میں آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر)فیض حمدی کے بھائی نجف حمید کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے ۔چکوال پولیس کے مطابق نجف حمید کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ گھریلو ملازمین کیخلاف تھانہ نیلہ میں درج کیاگیا ہے ۔نجف حمید نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں […]

Read More