کھیل

سابق چیئرمین کرکٹ بورڈ شہریار خان انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے دو بار چیئرمین رہنے والے شہر یار خان انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہریار خان کافی عرصے سے علیل تھے، وہ آج لاہور میں انتقال کر گئے۔شہریار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار اور خارجہ سیکرٹری بھی […]

Read More
کھیل

پی سی بی کے سابق چیئرمین اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کرگئے ۔ اس حوالے سے ان کے داماد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی ۔داماد عارف سعید کے مطابق اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔عارف سعید کا کہنا ہے کہ اعجاز بٹ […]

Read More