اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان گرفتار
سابق وفاقی وزیر چوہدری غلام سرور خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔غلام سرور خان کیساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیاگیا ہے ۔پولیس کے مطابق غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔