جرائم

رانا ثنا ءکی بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت

رانا ثنا ءنے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے صاف معذرت کرلی ۔سابق وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں ۔رانا ثناءاللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی ۔سابق وزیر داخلہ نے سرکاری گاڑی اور سکیورٹی بھی واپس کردی ۔

Read More