سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جابسے تمام فون بھی بند کردیئے ، چند روز قبل عثمان بزدار سے بات ہوئی تو وہ پہاڑوں پر پرسکون تھے اب ان سے رابطہ نہیں ہوپارہا۔نو مئی سے قبل عثمان بزدار پرپارٹی چھوڑنے کیلئے پریشر تھا ، وہ پارٹی چھوڑنے کا پریشر برداشت کرپاتے ہیں یا […]