سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف اہم گواہ بن گئے
امریکا میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی ، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمے میں انہیں کے دست راست اور نائب صدر مائیک پنس اہم گواہ بن گئے ہیں مائیک پنس نے کہا ہے کہ جو شخص خود کو آئین سے ماورا سمجھتا ہو اسے صدر بننے کا کوئی حق نہیں ۔اپنے بیان میں […]