کرشمہ کپور کو سابق شوہر کیساتھ ڈنر کرنا مہنگا پڑگیا
کرشمہ کپور اپنے سابق شوہر سنجے کپور کیساتھ ڈنر کرنے پر تنقید کی زد میں ہیں ، اداکارہ کرشمہ کپور فلمی دنیا چھوڑ چکی ہیں لیکن سوشل میڈیا اور خبروں میں کبھی اپنی فٹنس تو کبھی پارٹیوں میں شرکت کے سبب موضوع بحث بنی رہتی ہیں ۔باب حال ہی میں ادکارہ کو ان کے سابق […]