پاکستان

سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ ی تھی ، وزیراعظم

شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ، سابق حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ ی تھی ۔ شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا الوداعی اجلاس ختم ہوگیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ مشکلات کے باوجود آئی ایم ایف سے ڈیل کی ، […]

Read More