سپریم کورٹ کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج قاضی محمد امین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔چکوال سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد امین کی عمر 66 برس تھی جسٹس (ر)قاضی محمد امین کے انتقال کی تصدیق اہلخانہ کی جانب سے کردی گئی ہے ۔نماز جنازہ آج شام راولپنڈی میں ادا کی جائیگی ، […]