سابق ایم این اے علی وزیر گرفتار
سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیاگیا ۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیاگیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ علی وزیر پر اداروں کیخلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں ۔