سائیٹ ایریاز میں تباہی مچا رکھی ہے،قبضے کرائے جارہے ہیں،سندھ ہائیکورٹ
کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے نوری آباد سائٹ میں زمینوں کے گھپلے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس آفتاب احمد گورڑ پر مشتمل سنگل بنچ کے روبرو نوری آباد سائٹ میں زمینوں کے گھپلے سے متعلق درخوراست کی سماعت ہوئی۔جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے ریمارکس دیئے کہ انڈسٹری ایریاز میں زمینوں پر کیا دھندہ بنا رکھا […]