تازہ ترین

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔گزشتہ روز ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ وکلا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت آج تک […]

Read More
تازہ ترین

سائفر کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

بانی پی ٹی آئی نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کی گئی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کو بری کیا جائے۔ٹرائل کورٹ کی 23 نومبر سے جاری کارروائی غیر قانونی اور انصاف کے […]

Read More
پاکستان جرائم

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر ز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ۔پرنسپل اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے سائفر سے متعلق معاملے پر انکوائری کی جائیگی ۔علاوہ ازیں سائفر گمشدگی […]

Read More
پاکستان

پی ڈی ایم کا سائفر پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

پی ڈی ایم نے سائفر کے معاملے پر آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔حافظ حمد اللہ کا اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیا ن میں کہنا ہے کہ سائفر اپوزیشن کے نہیں ، پاکستان کیخلاف ساز ش تھی۔ان کا کہنا ہے کہ اعظم خان کے اعتراف کے بعد میر جعفر کیخلاف آرٹیکل […]

Read More
پاکستان

سائفر ڈرامے پرکپتان نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ، وزیر اطلاعات

کراچی : وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سائفر ڈرامے پر عمران خان نے پوری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا۔پی پی رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کے لالچ میں قوم کو ہر روز کوئی نیا جھانسہ دیتے ہیں ، لیڈر وہی ہوتا ہے جو اپنی سوچ […]

Read More
پاکستان

سائفر پر آڈیو لیکس، ایف آئی اے کی سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی طلبی

سائفر پر آڈیو لیکس اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا، اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو بھی ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا […]

Read More
پاکستان

سائفر غائب ہونے کے بعد مریم نے ‘عمران کی مثال’ بنانے کا مطالبہ کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے سائفر کو “غائب” کر دیا، اس خوف سے کہ وہ “غائب ہو جائیں گے۔ اس کی جعلسازی پر پکڑا گیا”۔ […]

Read More