تازہ ترین

سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا تین سال ہے ۔اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سائفر صرف 2 یا 3 لوگوں کی نظروں سے گزرتا ہے ۔سائفر کی حفاظت چیئرمین […]

Read More