تازہ ترین

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست، لطیف کھوسہ کے دلائل

چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر دلائل دیتے ہوئے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم اُس وقت ملک کے چیف ایگزیکٹو تھے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔سماعت کے آغاز میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے سماعت کل تک ملتوی کرنے […]

Read More