سائفر وآڈیو لیک تحقیقات معاملہ ، شاہ محمود قریشی ایف آئی اے میں پیش
سائفر وآڈیو لیک تحقیقات کے معالے پر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے ۔آٹھ رکنی جوائنٹ انکوائری ٹیم ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں تحقیقات کررہی ہے ۔ڈائر یکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون رانا جبار کی سربراہی میں تحقیقات […]