دنیا

کینیڈین انرجی انفراسٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف

امریکا کی افشا ہونیوالی خفیہ دستاویزات میں کینیڈین انرجی انفرا سٹرکچر پر سائبر حملوں کا انکشاف ، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کینیڈین انرجی انفراسٹرکچر کو سائبر حملوں میں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ٹورنٹو میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے کیخلاف […]

Read More