پاکستان

لوگ زیور بیچ کر بل ادا کررہے ،لیگی رہنما عابد شیر علی بھی چپ نہ رہ سکے

فیصل آباد ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لوگ قرضہ لیکر زیور بیچ کر بجلی کے بل ادا کررہے ہیں ۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ کسی چیز کی قیمتوں میں کمی ہی نہیں آرہی ، سابق وزیر مملکت نے کہا کہ دو […]

Read More