سلمان خان کی بہن کے گھر سے لاکھو ں کے زیورات چوری ، ملازم گرفتار
بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری ہوگئے ۔اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریبا 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طورپر چوری ہونے کی شکایت پولیس […]