کھیل

بھارتی وکیل نے زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا

بھارتی وکیل وینیت جنڈال نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا۔مہمان نوازی کی روایات پامال کرنے پر بھارتی وکیل نے شرم ساری کے بجائے ڈھٹائی کامظاہرہ بھی کیا ہے ۔وینیت جنڈال نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا ہے کہ زینب […]

Read More