چار بجے کے بعد پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے،وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چار بجے کے بعد پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے۔اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن شام چ ار بجے کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے اور نئے نوٹیفکیشن کے بعدپرویز الٰہی وزیر اعلیٰ نہیں رہیں […]