تازہ ترین

دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ،قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے ،بہاﺅلپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ سلیمانکی کے مقا م پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ، قصور اور اوکاڑہ کے متعدد دیہات […]

Read More