صحت

زیبرا فش میں چھپا انسانی صحت کا بڑا راز

نیویارک :سائنس دانوں نے زیبرا فش میں ایک پروٹین ایچ ایم جی اے 1 دریافت کیا ہے جو غیر فعال جینز کو فعال کر کے چوہوں کے کمزور دِلوں کو بحال کر سکتا ہے۔ یہ دریافت انسانوں کی قلبی صحت کی بحالی کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ہیوبرخت انسٹیٹیوٹ کے بیکرز گروپ کے سائنس […]

Read More