تازہ ترین جرائم

زیارت: سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ:امن دشمنوں پر کاری وار، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی میں چوتیر کے قریب سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، […]

Read More