صحت

زیادہ پانی پینے کی عادت زندگی کو طویل کرسکتی ہے

میری لینڈ:ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پانی پینے کا عمل نہ صرف امراض قلب سمیت کئی امراض کو دور رکھتا ہے بلکہ زندگی کی طوالت میں بھی نمایاں اضافہ کرسکتا ہے۔اس تحقیق میں خون کے اندر لمبی زندگی ظاہر کرنے والے بایو مار کر اور پانی کی موجودگی کے درمیان تعلق پر غور […]

Read More