زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
لندن: برطانوی محققین کی ٹیم نے کہا ہے کہ الفاظ سیکھنے کی صلاحیت اور علمی مہارت، دونوں میں کمی کے حامل بچے عام طور پر زیادہ نیند لیتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جو بچے نیند کے دوران معلومات کو زیادہ مستحکم […]