کھانے سے 30 منٹ قبل بادام کھائیں، زیابیطس پرقابو پائیں
کھانے سے قب بادام کھانے سے زیایبطس کے خطرے کو کم کیاجاسکتاہے۔ دونئی امریکی تحقیق مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہکھانے سے پہلے بادام کھانے سے زیابیطس اور موٹا پے کے شکار افراد بلڈ شوگر کو کنٹرول کرسکتے ہیں۔مذکورہ تحقیق کیلئے محققین نے دو تحقیق ایک طویل مدت اور ایک مختصر دورانیے کی […]