دنیا

الٹرا لوایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوگا

الٹرا لوایمیشن زون کل سے پورے لندن میں نافذ ہوجائیگا ، جس کے تحت زیادہ آلودگی پھیلانیوالی گاڑیوں کے ڈرائیور کو گاڑی چلانے کی صورت مین روزانہ ساڑھے بارہ پونڈ ادا کرنا ہوں گے۔لندن کے اطراف واقع کونسلوں کی جانب سے اس توسیع کی مخالفت کی گئی ہے سات میں سے چھ کونسلوں نے زون […]

Read More