زمین کو لاکھوں ٹن برقی کچرے کا مسئلہ درپیش
ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر سال تقریباً 84 کروڑ 40 لاکھ ویپنگ ڈیوائسز کوڑے دان کی نذر ہوجاتی ہیں۔برقی کچرے کے نا دِکھنے والے پہاڑ میں صرف ویپ ہی نہیں بلکہ کھلونے، چارجنگ کیبل، کمپیوٹر کے ماؤس اور ہیڈ فون بھی شامل ہیں۔ اس فضلے کو نا دِکھنے والا اس لیے کہا […]