زمین سے1450نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویرعکس بند
واشنگٹن:ناسا اور یوروپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی سکوپ نے دویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند کی ہے جو زمین سے1450نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارہ ساز خطے اور آئن نیبیولا میں موجود ہیں۔ویری ایبل ستارے وہ ستارے ہوتے ہیں جن کی روشنی وقت کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے۔جاری کی گئی تصویر […]