اسرائیل کا ایک بار پھر غزہ پر زمینی کارروائی کرنے کا اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع نے ایک بار پھر غزہ پرزمینی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا ۔اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ حماس تبدیلی چاہتی ہے اسے تبدیلی ملے گی ۔اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ پر فضائی حملے کے بعد زمینی کارروائی بھی کرینگے ۔علاوہ ازیں غزہ پر اسرائیل نے پانچوین روز بھی […]