کھیل

زمبابوین کپتان سکندر رضا پر دو میچز کی پابند ی

ہرارے ، زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا پر د ومیچوں کی پابند ی لگ گئی۔ہرارے میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران زمبابوے کے کپتان سکند ر ضا نے آئر لینڈ کے کھلاڑیوں کرٹس کیمفر اور جوش لٹل سے تلخ کلامی کی ۔سکندر رضا پر دو میچوں کی پابند ی کیساتھ میچ فیس […]

Read More