پاکستان

9 مئی حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا ، مقصد آرمی چیف کو ہٹانا تھا ، عثمان ڈار پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

عثمان ڈار نے تحریک انصا ف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے حملوں کا منصوبہ زمان پارک میں بنا ، مقصد فوج پر دباﺅ ڈالا کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹانا تھا۔ڈار نے کہا کہ عمران خان نے مجھے مایوس کیا ہے اس لیے […]

Read More
تازہ ترین

زمان پارک میں عمران خان کاگھر سربمہر ہونے کا خدشہ

زمان پارک میں عمران خان کاگھر سربمہر ہونے کا خدشہ عمران خان کے زاتی گھر زما ن پارک کے سر بمہر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں ، بتایا گیا ہے کہ اگر عمران خان نے لگژری ٹیکس کی مد میں 14 لاکھ چالیس ہزار روپے کا ٹیکس بائیس مئی تک جمع نہ کروایا تو […]

Read More
پاکستان

زمان پارک کے اطراف عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

لاہو ر:زمان پارک کے اطراف سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی عمران خان کی سکیورٹی بڑھا دی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی سکیورٹی زمان پارک کے اطراف بڑھائی گئی ہے ، اس سلسلے میں ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی […]

Read More
تازہ ترین

زمان پارک میں عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے پولیس کو وارنٹ مل گئے

لاہو ر پولیس نے زمان پارک میں واقع چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے سرچ وارنٹ حاصل کرلیے ۔لاہور پولیس کے مطابق تلاشی کے موقع پر ایس پی رینک کا افسر اور خواتین پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ ہونگی ۔لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر […]

Read More
پاکستان

زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید 6 دہشتگرد گرفتار ، پولیس

لاہور ، پولیس نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید چھ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، سی سی پی او لاہور بلال صدیق نے زمان پارک سے فرار کی کوشش میں مزید چھ دہشتگرد وں کی گرفتار ی کی تصدیق کی ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگروں میں سے 4 عسکر ی ٹاور اور دو […]

Read More
تازہ ترین

ڈیڈلائن ختم ، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند ، پولیس الرٹ

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانیوالی مہلت ختم ہوگئی جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں ۔عامر میر عمران خان کو زمان پارک میں مووجد افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کیلئے چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دیے ہوئے کہا تھا کہ لاہور میں عسکری تنصیبات پر حملہ […]

Read More
تازہ ترین

الٹی میٹم ختم ہونے کے قریب ، زمان پارک کی طرف جانیوالے راستے بند ،پولیس الرٹ

پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو دی جانیوالی مہلت ختم ہونیوالی ہے ، جس کے پیش نظر سکیورٹی ادارے الرٹ ہیں ۔عامر میر نے عمران خان کو زمان پارک میں موجو افراد کو پولیس کے حوالے کرنے کیلئے 24 گھنٹے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے کہا تھا کہ لاہو رمیں عسکری تنصیبات پر […]

Read More
پاکستان

پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کی طراف موجود

لاہور میں پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے چاروں اطراف موجود ہے ۔لاہور پولیس کے مطابق زمان پارک جانیوالے راستے مکمل بند ہیں ۔ آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور نے پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا ہے ۔لاہور پولیس نے بتایا ہے کہ پولیس لائنز قلعہ گجرسنگھ کے قریب […]

Read More
پاکستان

عید پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ، بشریٰ بی بی کا وزیراعظم کو خط

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وکلاءکے توسط سے وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خط لکھ دیا ۔بشریٰ بی بی کے خط میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر پر زمان پارک میں آپریشن کا خدشہ ہے پہلے بھی عدالتی حکم کیخلاف آپریشن کیاگیا تھا۔خط میں بشریٰ بی بی نے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک میں موصول

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری زمان پارک لاہور میں موصول ہوگئے ہیں ۔زمان پارک میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ان کے وکیل نے وصول کیے ۔عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتار ی اسلا م آباد کے تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں جاری ہوئے ہیں

Read More