زمان پارک آپریشن میں کروڑوں کی سرکاری املاک جل گئیں
لاہور: زمان پارک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلیے پولیس آپریشن کے دوران دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک جل گئیں۔زمان پارک میں جلاو گھیراو کے دوران 3 واٹر کینن، تھانوں کی8 گاڑیاں،2 پی آر یو کی گاڑیاں اور8موٹرسائیکلوں سمیت دیگر سرکار ی املاک کو نقصان پہنچا۔ نقصان کی […]