خاور مانیکا کے بیان پر زلفی بخاری کا ردعمل آگیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کے بیان پر زلفی بخاری نے ردعمل دیدیا۔خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا ، پنکی کی اس سے ملاقاتوں پر میں ناراض تھا ایک بار عمران میرے گھر آیا تو میں نے نوکر […]