دنیا

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلہ ، شدت 7.1 ریکارڈ

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے جب کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز شمال مغربی چین کی ووشی کاو¿نٹی کا […]

Read More
دنیا

افغانستان میں 24 گھنٹے میں 3 بار زلزلہ ، عوام دہشت زدہ

افغانستان میں چوبیس گھنٹے میں تین بار زلزلہ آیا جس کے سبب عوام دہشت میں مبتلا ہوگئے۔افغان صوبے ہرات میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا ، زلزلہ پیما امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ضلع زندہ ا جان سے 19 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ہرات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے […]

Read More
کھیل

زلزلہ متاثرین کیلئے مراکش فٹبالرز کا خون کا عطیہ

مراکش میں زلزے کے باعث زخمی ہونیوالوں کیلئے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطیہ دیا ہے ۔علاوہ ازیں کھلاڑیوں نے لوگوں سے زلزلہ متاثرین کے مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔جمعے کی رات مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے کے باعث 2100 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ سینکڑوں […]

Read More
دنیا

مراکش میں زلزلہ ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔مراکش میں زلزلے کو 1960 کے بعد سے اب […]

Read More
پاکستان موسم

خضدار میں 4.2 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونواح میں منگل کی رات 11 بجکر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین […]

Read More
کھیل

پاک نیوزی لینڈ کے 5 ویں ٹی 20 کے گیٹ منی ترکیہ زلزلہ متاثرین کو دینے کافیصلہ

لاہور:پی سی بی نے پاک نیوزی لینڈ کی سیریز کا پانچواں ٹی 20 میچ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کے نام کردیا ۔پی سی بی کے مطابق 24 اپریل کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچویں ٹی 20 میچ کی گیٹ منی زلزلہ زدگان کو دی جائیگی۔پی سی بی کا کہنا […]

Read More
پاکستان

قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے چالیس کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی […]

Read More
دنیا

روس کے مشرقی ساحل کے قریب زلزلہ ، شدت 6.5 ریکارڈ

روس کا مشرقی ساحل خوفناک زلزلے سے لرزاُٹھا ،ریکٹرز سکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرئی سو کلو میٹر تھی ، امریکی سونامی وارننگ سسٹم کے مطابق زلزلے سے سونامی کاکوئی خطر ہ نہیں ہے ۔زلزلے کے بعدلوگوں میں خوف وہراس پایا […]

Read More
دنیا

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

استنبول: ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں بر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے […]

Read More