معیشت و تجارت

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں14 ملین ڈالر کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ملین ڈالر کے اضافہ کے بعد 12.576 ارب ڈالر ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبالہ کے ذخائر کا حجم 7.507 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کاحجم 5.068 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔

Read More
تازہ ترین

زرمبادلہ بہتر بنانے کیلئے بیرون ممالک پڑے پیسے ملک میں کھیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے غیر منقولہ جائیداد پر عائد سو فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناز جاری کردیا۔بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس کے نفاذ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے 100 فیصد ٹیکس دینے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو غیر منقولہ جائیدادوں پر 50 فیصد ٹیکس ادا کرنے کا حکم دیدیا […]

Read More