پاکستان

زرتاج گل اور جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور

ملتان: الیکشن ٹربیونل نے مظفر گڑھ سے پی ٹی آئی کے اُمیدوار جمشید دستی کی اہلیہ نازیہ دستی کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے۔ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی اپیلوں کی سماعتیں جاری ہیں۔ اپیلوں کے فیصلوں میں 4 روز باقی ہیں۔ 10 جنوری […]

Read More