دنیا

امریکہ ، الاباما میں فائرنگ ،4 افراد ہلاک ، 28 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں سالگرہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے ، ہلاک اور زخمی ہونیوالوں میں زیادہ ترنوجوان شامل ہیں ۔ واقعے میں کسی حملہ آور کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی گئی اور نہ ہی ہلا ک ہونے والوں کے نام بتائے گئے ہیں […]

Read More
پاکستان

پشین مدرسے میں دھماکہ ، طلب علم زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشین سے کوئٹہ منتقل کردیا گیا دھماکہ پین ڈیوائس کا […]

Read More
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے۔محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز کی خیریت دریافت کی اس کے علاوہ انہوں نے ایس ایچ او اشفاق ایس ایچ او شبیر اعوان او ر دیگر پولیس اہلکاروں سے ملاقات […]

Read More