آئی ایم ایف ڈیل کے بعد زبردست تیزی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بارکاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی ۔آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کیساتھ آغاز ہوا ۔کاروبار کے آغاز […]